ٹرانس_جینڈربل۔۔۔ ایک فتنہ
.jpeg)
ٹرانس_جینڈربل۔۔۔ ایک فتنہ (تحریر :) ( JASARAT ABBASI ) ٹرانس_جینڈربل_کونامنظور کروانے کے لئے ایک بار پیار سے ''درود شریف'' پڑھ کر۔۔۔۔۔ ٹرانس جینڈر 34 سالہ خاتون ڈیوینا ایرٹن کی طویل سماعت پورٹسماؤتھ کراؤن کورٹ میں ہوئی۔۔۔۔ ٹرانس_جینڈربل ٹرانس_جینڈربل_کونامنظور کروانے کے لئے ایک بار پیار سے ''درود شریف'' پڑھ کر اُمت محمدی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مختصر سی رائے کیساتھ یہ بتا دیں کہ عوام نہ تو سوئی ہوئی ہے اور نا ہی اَن پڑھ ہے۔ ہم دور فتن میں داخل ہوچکے ہیں صبح ایک فتنہ ہے شام ایک فتنہ ہے یہ دُجالی فتنے ہمارے اقتدار اور روایات تہذیب و تمدن سے متصادم ہو رہے ہیں۔ اذہان کی تبدیلی اغیار کا مطعہ نظر ہے۔ اب یہ ہمارے دین اسلام کے شرعی احکامات سے متصادم ہے اس کی مثال صنف کی تبدیلی کا بل ہے جو 2018 ء سے منظور ہوتا ہوا اب 2022 ء میں ہم جنس پرستی کی کھلی دعوت دینے کے لیے تیار ہے۔اس غیر اخلاقی و غیر شرعی عمل کے خلاف ہم سب کو اپنے خاندان اور نسل نو کو بچانا ہے۔ اس بل کے مضمرات کو نہ صرف خود سمجھنا ہے بلکہ دیگر اساتذہ کرام اور اسٹیک ہولڈرز کو بھی بتانا ہے تاکہ قوم کے ہر ف...